شہرت کی بلندیوں کو پانے والے گلو بٹ مزید چھا گئے لاہور(خصوصی رپورٹ) سانحہ ماڈل ٹاﺅن سے شہرت پانیوالے گلوبٹ آج کل سوشل میڈیا سمیت مختلف عوامی مقامات پر موضوع بحث بنا ہواہے اور ایسے میں لاہور کے دودوست سافٹ ویئرانجینئر وں نے گلوبٹ اورڈاکٹر طاہرالقادری پر مشتمل انٹرنیٹ گیم بھی بناڈالی جو کہ گوگل پلے سے ڈاﺅن لوڈ کی جاسکتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے سافٹ ویئرانجینئر عسکری رضااورعلی رضوان نے گلو بٹ اور طاہرالقادری پر مشتمل انڈرائیڈفون کیلئے فری گیم بنائی ہے جس میں طاہرالقادری ایک جہاز میں آتے ہیں اور اُنہوں نے گلوبٹ اوردیگرایجنسیوں سے بچتے ہوئے اپنی پروازجاری رکھنی ہے ۔ طاہرالقادری بچتے ہوئے جتنا محفوظ سفر کرتے گا، اُتنے ہی کھیلنے والے کے زیادہ سکورہوں گے لیکن یادرہے کہ کھیلنے والا ہی طاہرالقادری کو بچائے گا۔روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے عسکری رضا نے بتایاکہ وہ مزید پراڈکٹ بھی تیار کررہے ہیں جو جلد شائقین کیلئے پیش کریں گے ۔ لگتا ہے گلو بٹ کی گلو خلاصی ہو جائے گی۔

No comments:
Post a Comment