MCQs For All: The world Six Flags Great Adventure cermany

The world Six Flags Great Adventure cermany

نیویارک .....امریکاکے امیوزمنٹ پارک میں دنیا کے سب سے اونچے جھولے کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ڈراپ آف ڈوم نامی جھولے کی اونچائی41منزلوں کے برابر ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی کے Six Flags Great Adventure کے آغاز کو40 برس ہونے کی خوشی میں اس جھولے کا افتتاح کیا گیا ۔ڈراپ آف ڈوم نامی اس جھولے کو دنیا کا سب سے اونچا جھولا قرار دیا گیا ہے۔اس جھولے کی اونچائی 41منزل جتنی ہے ۔ڈراپ آف ڈوم جھولا جھولنے والوں کو415 فٹ اونچائی کی طرف لے جاکر 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمیں پر لے کر آتا ہے۔

No comments:

Post a Comment