حیران کن خبریں تو آپ نے بہت سُنی ہوں گی لیکن پاکستان سندھ کے ضلع مٹیار ی کے شہر ہالا میں خاتون کے پیٹ میں
سانپ نے جنم لے لیااورڈاکٹرز کا آپریشن کرنے سے گریز۔ مقامی اخبار روزنامہ
جنگ کے مطابق ہالا میں ایک خاتون کے پیٹ میں سانپ کے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہیں اور خاتون کا آپریشن نہیں کرپارہے ہیں۔ ڈاکٹرز آپریشن کو انتہائی رسک قرار دے رہے ہیں۔ مقامی لوگ اس واقعہ کے بعد خوف میں مبتلا ہیں اور توبہ تائب کررہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہیں اور خاتون کا آپریشن نہیں کرپارہے ہیں۔ ڈاکٹرز آپریشن کو انتہائی رسک قرار دے رہے ہیں۔ مقامی لوگ اس واقعہ کے بعد خوف میں مبتلا ہیں اور توبہ تائب کررہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment