اردو جنرل (گرامر) معروضی سوالات
21.وہ اسم جو کسی خاص شخص، جگہ یا چیز کا نام ہو، کیا کہلاتا ہے؟
(الف) مشتق
(ب) اسم معرفہ
(ج) اسم نکرہ
(د) جامد
22.وہ اسم جو کسی عام جگہ، شخص یا چیز کا نام ہو، کیا کہلاتا ہے؟
(الف) اسم نکرہ
(ب) مصدر
(ج) اسم معرفہ
(د) اسم علم
23.اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟
(الف) دو
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ
24.قواعد کی رُو سے ایسا اسم مشتق جو فاعل کی طرف اشارہ کرے یا فاعل کی جگہ استعمال ہو، کیا کہلاتا ہے؟
(الف) اسم معفول
(ب) اسم فاعل
(ج) اسم حاصل مصدر
(د) اسم حالیہ
25.قواعد کی رُو سے ایسا اسم مشتق جو اس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کوئی کام ہوا ہو، کیا کہلاتا ہے؟
(الف) اسم فاعل
(ب) اسم معفول
(ج) اسم ذات
(د) اسم نکرہ
26.وہ کون سا اہم مشتق ہے جو کسی خدمت ، کام ، صلہ ، معاوضہ، تنخواہ یا مزدوری کا مہفوم دے؟
(الف) اسم نکرہ
(ب) اسم علم
(ج) اسم فاعل
(د) اسم معاوضہ
27.وہ کون سا اہم مشتق ہے جو فاعل یا معفول کی حالت کو ظاہر کرے؟
(الف) اسم حالیہ
(ب) اسم معاوضہ
(ج) اسم مشتق
(د) اسم جامد
28.وہ کون سا اہم مشتق ہے جو کسی حالت یا کیفیت کو ظاہر کرے جو کسی چیز یا فعل کا اثر یا نتیجہ ہو؟
(الف) اسم حاصل مصدر
(ب) اسم معاوضہ
(ج) اسم جامد
(د) اسم مصدر
29.اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
(الف) دو
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ
30.علم کا لفظی معنیٰ کیا ہے؟
(الف) علامت
(ب) روٹی
(ج) عالم
(د) تعلیم
No comments:
Post a Comment