اردو جنرل (گرامر) معروضی سوالات
11. ایسا اسم جو صرف ایک ذات یا چیز کو ظاہر کرے ۔کیا کہلاتا ہے؟
(الف) واحد
(ب) جمع
(ج) مذکر
(د) مونث
12. اسم کی بلحاظ جنس کتنی قسمیں ہیں؟
(الف) ایک
(ب) دو
(ج) تین
(د) چار
13. وہ اسم جو نر کے لئے استعمال ہوتا ہے،کہلاتا ہے؟
(الف) جامد
(ب) مشتق
(ج) مذکر
(د) مونث
14. وہ اسم جو مادہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، کہلاتا ہے؟
(الف) مذکر
(ب) مونث
(ج) جمع
(د) واحد
15. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
(الف) دو
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ
16.وہ اسم جو نہ تو خود کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنتا ہو، کہلاتا ہے؟
(الف) مشتق
(ب) واحد
(ج) جامد
(د) مصدر
17. قواعد کی رُو سے ایسا اسم جو مصدر سے بنا ہو لیکن اس سے کوئی دوسرا لفظ نہ بنے، کہلاتا ہے؟
(الف) جمع
(ب) واحد
(ج) مصدر
(د) مشتق
18. وہ اسم جو دو یا دو سے زیادہ کلموں میں کسی بھی طرح تقسیم نہیں کیا جا سکتا، کیا کہلاتاہے؟
(الف) جامد
(ب) فعل
(ج) اسم
(د) مصدر
19.وہ اسم جو خود تو کسی لفظ سے نہ بنے مگر قواعد کے مطابق اس سے دوسرے کلمے بنیں، کیا کہلاتا ہے؟
(الف) جامع
(ب) مشتق
(ج) مصدر
(د) اسم فاعل
20. معانی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
(الف) دو
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ
No comments:
Post a Comment