1صفحہ نمبر
قرآن پاک کا اردو
میں ترجمہ سب سے پہلے شاہ عبدالقادر نے
کیا۔
علامہ محمد اقبا ل اور فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔
رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔
’’جون پور کا قاضی ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ بے و قوف آدمی
آنندی افسانہ کے مصنف غلام
عباس ہیں۔
اردو کو سب سے پہلے دکن کے شاہی دفتروں میں رائج کیا گیا۔
حاتم طائی کردار کے خالق حیدر بخش حیدری ہیں۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کو ئی دوسرا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔
پاکستان کی قدیم ترین زبان براہوی
ہے۔
’’بارہواں کھلاڑی ‘‘ افتخار عارف کی نظم کا نام ہے۔
میں محمد علی جوہر نے جاری کیا۔ 1911 ’’مریڈ کلکتہ‘‘
اردو کی آخری کتاب کے خالق ابن انشا ہیں۔
مرزا غالب دہلی میں
دفن ہیں۔
Page: 1 Page: 2 Page: 3 Page: 4
Page: 5 Page: 6 Page: 7 Page: 8
Page: 9 Page: 10
Excellent and informative knowledge...Tahnks
ReplyDelete