MCQs For All: Urdu mcqs for nts, urdu mcqs for educator test, download free Urdu mcqs pdf , Urdu mcqs for ppsc, Urdu mcqs for fpsc, Page 7

Urdu mcqs for nts, urdu mcqs for educator test, download free Urdu mcqs pdf , Urdu mcqs for ppsc, Urdu mcqs for fpsc, Page 7

7صفحہ نمبر
’’کشیدہ خاطر ہونا‘‘ کے معانی  کسی سے ’’ناراض ہونا‘‘ کے ہیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے۔ اس کی کل ’’پندرہ‘‘ لائنیں ہیں جن میں  ’’دو سو نو ۲۰۹‘‘الفاظ ہیں۔ قومی ترانے کا کل وقت ’’ایک منٹ بیس سکینڈ‘‘ ہے۔ پہلی مرتبہ  ریڈیو پاکستا ن سے نشر کیا گیا۔ پہلے غیر ملکی بادشاہ ’’رضا شاہ‘‘ کی آمد  پر اسے بجایا گیا۔
ایسا مصدر جو کسی  مصدر سے نکلا ہو اسے اسم مشتق کہتے ہیں۔
قتیل شفائی کا اصل نام ’’اورنگ زیب‘‘تھا۔
آزاد نظم کے امام کا لقب ن۔م راشد کو کہتے ہیں۔
علامہ اقبال کی نظم ’’جواب شکوہ‘‘بانگ درا میں شامل ہے۔
مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’دھند‘‘کی مصنفہ ’’حسینہ معین‘‘ہیں۔
مشہور افسانہ ’’گھر سے گھر تک‘‘ احمد ندیم قاسمی نے لکھا ہے۔
ماضی استمراری ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں گزرا ہوا زمانہ ’’جاری حالت‘‘میں پایا جائے۔
’’نگار‘‘نامی رسالہ کے بانی اور پہلے ایڈیٹر ’’نیاز فتح پوری ‘‘تھے۔
فراق گورکھپوری کا اصل نام ’’رگھوپتی سہائے‘‘تھا۔  
اردو کی ’’بوطیقیا‘‘ کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟  مقدمہ شعر و شاعری  الطاف حسین حالی
اردو کا ٹالسائی کس کو کہتے ہیں؟ کرشن چندر


Page: 1    Page: 2    Page: 3    Page: 4  


Page: 5    Page: 6    Page: 7    Page: 8


Page: 9    Page: 10



No comments:

Post a Comment