2صفحہ نمبر
مولانا حالی نے ’’مسد س حالی ‘‘ سرسید احمد خان کے کہنے پر لکھی۔
میں مسلم کالج علی گڑھ یونیورسٹی بنا۔ 1920
اکیلے شعر کو فرد کہا جاتا ہے۔
اسماعیل میرٹھی بچوں
کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔
ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔
توتا کہانی حیدر بخش حیدری کی تصنیف ہے۔
مرثیہ کی صنف نے لکھنو میں شہرت دوام حاصل کی۔
قاضی عبدالودود کردار کے خالق ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی
ناصر کاظمی کی وجہ شہرت ہے۔ نظم نگاری
اردو زبان کے کل لفظوں کی تعداد ہے 54009
آثار الصنادید کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔
No comments:
Post a Comment