5صفحہ نمبر
فلاحت کے لفظی معانی ’’زراعت یا کھیتی باڑی‘‘ کے ہیں۔
اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ’’کہہ مکرنی‘‘ہے۔
مشہور محاورہ ’’فاختہ اڑانا ‘‘ سے
مراد ’’عیش و عشرت ‘‘ کرناہے۔
’’مہا بھارت ‘‘ دنیا کی طویل ترین نظم ہے۔
جب کسی مصدر سے بننے والا فعل کی
تکمیل کے لیے اسے فاعل کیا جائے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر
لازم‘‘ کہتے ہیں۔
ایران میں اجنبی کےمصنف کا کیا
نام ہے۔ ن ۔م راشد
عفریت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ’’خبیث
یا سر کش‘‘کے ہیں۔
’’طوطی ہند‘‘ امیر خسرو کو کہتے ہیں۔
اردو کی طویل ترین نظم ’’مد و جزر اسلام‘‘ ہے۔
ہم صفیر کے لفظی معانی ’’ہم آواز‘‘ کے ہیں۔
مشہور ناول ’’ایک چارد میلی سی‘‘ کے مصنف ’’راجندر سنگھ بیدی ‘‘ ہیں۔
میں قائم ہوئی1884پنجاب پبلک لائبریری
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا
میری۔ اس مشہور نظم کے شاعر کا نام علامہ اقبال ہے۔
مشہور شاعر اباہیم زوق کو بہادر
شاہ ظفر نے ’’خاقانی ہند‘‘ کا لقب دیا۔
شیر و شکر
ہونا سے مراد گھل مل جانا ہے۔
No comments:
Post a Comment