6صفحہ نمبر
گرونانتھ میں مسلمان صوفی شاعر’’بابا فرید شکر گنج‘‘ کا کلام شامل ہے۔
جب کسی مصدر سے بننے والا فعل
اپنی تکمیل کے لئے فاعل کے علاوہ مفعول کو بھی چاہے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر متعدی ‘‘کہتے ہیں۔
برصغیر کی پہلی یونیورسٹی’’کلکتہ یونیورسٹی ہے۔
جو کہ جنوری ۱۸۵۷میں بنی۔
سرتاج شعرائے اردو ’’میر تقی میر‘‘ کو کہا جاتا ہے۔
بابائے اردو ’’عبدالحق ‘‘کو کہا جاتا ہے۔
’’قافیہ تنگ کرنا‘‘کے معانی ہیں بہت پریشان کر دینا۔
داغ دہلوی کا اصل نام نواب ابراہیم تھا۔
بنجابی کے پہلے شاعر بابا فرید گنج شکر تھے۔
اسم کی ایک بہت اہم قسم ’’اسم مشتق‘‘بھی ہے جس کے معانی ہیں نکلا ہوا۔
میں قائم ہوئی۔1974علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا ترجمہ جرمن زبان میں کیا۔
جوش ملیح آبادی کا اصل نام’’شبیر
احمد خان‘‘ تھا۔
بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کو کہاجاتا ہے۔
اشعار میں حضرت علی کی تعریف کو منقبت کہتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment