9صفحہ نمبر
’’بسم اللہ کے گنبد میں رہنے سے
مراد ہے ’’دنیا سے بے خبر رہنا‘‘
فن و مزاح کے عظیم شاعر مشتاق احمد یوسفی کا انتقال ۲۰ جون ۲۰۱۸کو ہوا۔
شکیب جلالوی کا اصل نام ’’سید حسن رضوی‘‘ تھا۔
’’سر علامہ اقبال ‘‘نے افغانستان کی تعلیمی پالیسی مرتب کی۔
’’حُسن کوزا گر‘‘ن۔م راشد کی
مشہور نظم ہے۔
’’آشفتہ بیانی ‘‘ رشید احمد صدیقی کی آپ بیتی ہے۔
مشہور ٹی وی سیریل ’’ففٹی ففٹی ‘‘
کے رئیٹر ’’انور مقصود‘‘ ہیں۔
کو نو ممبران پر ایک کمیٹی تشکیل
دی گئی جس کا مقصد ملک کے لئے قومی ترانہ منتخب کرنا تھا۔1949 فروری24
اس کمیٹی کے سربراہ ’’سردار عبدالرب نشتر‘‘تھے۔
ترانے پیش کیے گئے ۔ جس میں حفیظ جالندھری کا لکھا ہوا ترانہ ’’پاکستان کے قومی
ترانہ‘‘منتخب ہوا۔ 723
اردو کا ’’والٹر سکاٹ‘‘کس کو کہتے
ہیں ۔ عبدالحلیم شرر
’’اوراق گمشدہ‘‘مولانا
شوکت علی خان کی آپ بیتی ہے۔
No comments:
Post a Comment