MCQs For All: Urdu mcqs for nts, urdu mcqs for educator test, download free Urdu mcqs pdf , Urdu mcqs for ppsc, Urdu mcqs for fpsc, Page 4

Urdu mcqs for nts, urdu mcqs for educator test, download free Urdu mcqs pdf , Urdu mcqs for ppsc, Urdu mcqs for fpsc, Page 4

4صفحہ نمبر
علامہ اقبال نے میکا ویلی کو شیطان پیغمبر کہا۔
جعفرز ٹلی اردو زبان کے پہلے مزاحمتی شاعر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
بانو قدسیہ کا انتقال چار۴فروری ۲۰۱۷کو ہوا۔
میں قائم ہوئی۔1882پنجاب یونیورسٹی
علامہ اقبال نے نطشے کو مجذوب فرنگی کا خطاب دیا۔
مشہور ناول پیر کامل   عمیرہ احمد کی تصنیف ہے۔
’’اشارات تنقید‘‘کے مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ہیں۔
ارمغان حجاز علامہ اقبال کی وہ واحد کتاب ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں کا کلام شامل ہے۔
اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو دہلوی ، نظام الدین اولیا کے شاگرد تھے۔
’’ہنٹر پر ہنٹر ‘‘   مولانا ظفر علی خان کی تصنیف ہے۔
مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللہ نے ولی دکنی کو ’’جمال دوست ‘‘ کا لقب دیا۔
’’تذکرہ‘‘ اور ’’غبار خاطر‘‘ کے مصنف مولانا ابو الکلام آزاد ہیں۔
مشہور ناول لا حاصل حمیرا احمد کی تصنیف ہے۔  
ارمغان حجاز علامہ اقبال کا واحد مجموعہ کلام ہےجو ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
مصدد کے لفظی معانی ’’نکلنے کی جگہ‘‘ کے ہیں۔
 

Page: 1    Page: 2    Page: 3    Page: 4  


Page: 5    Page: 6    Page: 7    Page: 8


Page: 9    Page: 10

 



No comments:

Post a Comment