8صفحہ نمبر
’’ولی دکنی ‘‘ کو اردو شاعری کے بابا آدم کا لقب حاصل ہے۔
چوہدری فضل الحق نے اپنی کتاب’’زندگی‘‘گورکھپور جیل میں لکھی۔
میں لاہور سے ہوا۔1939اپریلحلقہ ارباب ذوق کا آغاز29
مشہور محاورہ ’’طاق نسیاں پر
رکھنا‘‘ سے کیا مراد ہے؟ بھول جانا
اسم موصول ایسے اسم کو کہتے ہیں
جس کو کسی دوسرے
جملے سے ملانے پر مطلب واضع ہو۔
کو فوت ہوئے۔2006جنوری26اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر منیر نیازی
علامہ اقبال کی نظم ’’جواب شکوہ‘‘ بانگ درا میں شامل
ہے۔
’’الکھ نگری‘‘ اور ’’علی پور کا
ایلی ‘‘ کے مصنف ممتازمفتی ہیں۔
ابن انشا نے ’’علی پور کا ایلی ‘‘
کو ’’گرونتھ‘‘کا لقب دیا۔
’’صاحب فراش ‘‘ کے معانی ہیں بہت بیمار ہونا۔
مشہور ڈرامہ سریل ’’سونا چاندی‘‘
کے خالق کا نام ’’منو بھائی‘‘ہے۔
منو بھائی کا اصل نام’’میر احمد قریشی ہے۔
علامہ اقبال نے سید السادات کا
لقب عظیم مسلم راہنما ’’جمال الدین افغانی ‘‘کو
دیا۔
’’بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا‘‘ اس
مشہور ضرب المثل کے معانی ہیں ’’اتفاقیہ کسی کام کا
بہتر حل نکل آنا‘‘
حلقہ اربابِ ذوق 1939 کی تحریک ہے جبکہ ترقی پسند تحریک 1939 کی ہے۔ براہ کرم تصدیق کرکے ترمیم کو دیں تاکہ اجتماعی غلطی نہ ہو۔ شکریہ !
ReplyDeleteمعلومات اپ ڈیٹ کر دی گئ ہے،اپ کی محبت کا شکریہ۔
DeleteV nice and informative site
ReplyDelete