3صفحہ نمبر
رانی کیکتی کی کہانی انشااللہ
خان انشا کی ہے۔
سحر البیان کے خالق میر حسن ہیں۔
’’آنگن‘‘ اور ’’زمین‘‘دونوں ناول خدیجہ مستور کے ہیں۔
بانوقدسیہ کے ناول ’’راجہ گدھ‘‘ کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
راجہ گدھ کے اہم کردار ہیں۔قیوم ، پروفیسر سہیل،آفتاب اور سیمی
اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد ہیں۔
زمیندار اخبار مولانا ظفر علی
خان نے جاری کیا۔
اے پُتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔ مشہور ملی ترانے کے شاعر کا نام صوفی تبسم ہے۔
’’ہمایوں‘‘ کے مدیر کا نام ہے میاں بشیر احمد
جمہوریت اک طرز حکومت ہے جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ۔۔۔ یہ علامہ اقبا ل کا شعر ضرب کلیم میں شامل ہے۔
تلقین شاہ کردار کے خالق ہیں۔ اشفاق احمد
اردو شعر کا پہلا تذکرہ ’’نکات الشعرا‘‘ میر تقی میر کا ہے۔
فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔
No comments:
Post a Comment